ماموں کانجن :ڈاکوؤں نے شہری سے موٹرسائیکل ،نقدی اور موبائل چھین لیا

ماموں کانجن :ڈاکوؤں نے شہری سے  موٹرسائیکل ،نقدی اور موبائل چھین لیا

ماموں کانجن(نمائندہ دنیا)نامعلوم مسلح ڈاکوؤں نے ماموں کانجن میں شہری سے موٹرسائیکل اور نقدی چھین لی۔

 تفصیلات کے مطابق3 ڈاکوؤں نے ریلوے اسٹیشن کے قریب عامر رسول سکنہ طارق کالونی کو گن پوائنٹ پر روک لیا اوراس سے 17ہزار 700 روپے نقدی،قیمتی موبائل اورموٹرسائیکل چھین لیا اور موقع سے فرار ہوگئے ۔ متعلقہ پولیس نے متاثرہ شہری کی درخواست پر مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں