سرکاری ملازمین سے مزاحمت ، کام کرنے سے روکدیا

سرکاری ملازمین سے مزاحمت ، کام کرنے سے روکدیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سرکاری ملازمین سے مزاحمت کرتے ہوئے انہیں سرکاری امور کی انجام دہی سے روک دیاگیا۔

تھانہ کھرڑیانوالہ کے علاقے چک نمبر 266رب میں سرکاری ملازمین سرکاری امور کی انجام دہی میں مصروف تھے کہ اس دوران ملزموں کی جانب سے مزاحمت کرتے ہوئے انہیں ہراساں و پریشان کرنے کے ساتھ انہیں سرکاری امور سے روک دیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں