ہسپتال ویسٹ کی تلفی ، قوانین پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت

ہسپتال ویسٹ کی تلفی ، قوانین پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت

فیصل آباد(خصوصی رپورٹر)ڈپٹی ڈائریکٹر تحفظ ماحول جوہر عباس رندھاوا نے سرگودھا روڈ پر نجی ہسپتال کا دورہ کیا اور ہسپتال ویسٹ مینجمنٹ رولز پر عملدرآمد کو چیک کیا۔

 انہوں نے ہسپتال انتظامیہ کو ہدایت کی قوانین پر سختی سے عملدرآمد کرایا جائے اس ضمن میں زیروٹالرنس پالیسی ہے ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات نے ویسٹ کو تلف کرنے کے عمل کا معائنہ کیا اور کہا کہ خلاف ورزی قطعا برداشت نہیں کی جائے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں