زیر تعمیر مکان سے پمپ تاریں اور دیگر سامان چوری

زیر تعمیر مکان سے پمپ  تاریں اور دیگر سامان چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)زیر تعمیر مکان سے پمپ، تاریں اور دیگر سامان چوری کرلیاگیا۔تھانہ نشاط آبادکے علاقے موٹروے سٹی کے رہائشی سہیل نامی شہری کے زیر مکان سے رات کی تاریکی میں لاکھوں روپے مالیت کی تاریں، موٹر پمپ اور دیگر سامان چوری کرلیاگیا۔

زیر تعمیر مکان سے پمپ، تاریں اور دیگر سامان چوری کرلیاگیا۔تھانہ نشاط آبادکے علاقے موٹروے سٹی کے رہائشی سہیل نامی شہری کے زیر مکان سے رات کی تاریکی میں لاکھوں روپے مالیت کی تاریں، موٹر پمپ اور دیگر سامان چوری کرلیاگیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں