پاسپورٹ دفتر کا ملازم بن کر شہریوں کو لوٹنے والے نو سر باز گرفتار

پاسپورٹ دفتر کا ملازم بن کر شہریوں کو لوٹنے والے نو سر باز گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خود کو پاسپورٹ دفتر کے ملازمین ظاہر کرکے شہریوں کو لوٹنے والے نوسربازوں کو حراست میں لے لیاگیا۔

 الائیڈ موڑکے قریب دو نوسربازوں کو پکڑا گیا۔ جوخود کو پاسپورٹ آفس کے ملازمین ظاہر کرتے ہوئے شہریوں سے نوسربازی کرنے میں مصروف تھے ۔ جنکے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں