ٹریکٹر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق ہو گیا

ٹریکٹر کی ٹکر سے موٹرسائیکل  سوار جاں بحق ہو گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ٹریکٹر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق ہوگیا۔جڑانوالہ سے ننکانہ روڈ پر پنج پلاں سٹاپ کے قریب ٹریکٹر اور موٹرسائیکل میں تصادم ہوگیا۔

 جس کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوار 14 سالہ حماد جاں بحق ہوگیا۔ جس کی لاش کو ضروری کارر وائی کے بعد ورثا کے حوالے کردیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں