بجلی کا گھریلو میٹر چوری
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ملت ٹاوّن کے علاقے چکنمبر201رب میں احتشام نامی شہری کے گھر کے باہر نصب بجلی کا میٹر چوری کر لیا گیا، پولیس نے متاثرہ شہری کی درخواست پر نامعلوم ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔
تھانہ ملت ٹاوّن کے علاقے چکنمبر201رب میں احتشام نامی شہری کے گھر کے باہر نصب بجلی کا میٹر چوری کر لیا گیا، پولیس نے متاثرہ شہری کی درخواست پر نامعلوم ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔