ناجائز اسلحہ برآمد، 2ملزمان گرفتار

ناجائز اسلحہ برآمد، 2ملزمان گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے 2ملزمان سے ناجائز اسلحہ برآمد کرکے انہیں حراست میں لے لیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ جھمرہ کے علاقے چکنمبر 108رب کے قریب پولیس نے دو ملزمان کو حراست میں لیکر انکے قبضے سے بھاری مقدار میں ناجائز اسلحہ برآمد کرلیا۔گیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں