گودام کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے کا سامان چوری کر لیا گیا

گودام کے تالے توڑ کر لاکھوں  روپے کا سامان چوری کر لیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گودام کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری کر لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر کے علاقے میں عمران نامی شہری کے گودام کے تالے توڑ کر نامعلوم ملزمان کی جانب سے مبینہ طورپرلاکھوں روپے مالیت کا سکریپ، کاپر اور دیگر قیمتی سامان چوری کرلیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں