ملزم کو حراست میں لیکر اسلحہ برآمد کر لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ملزم کو حراست میں لیکر اسلحہ برآمد کرلیاگیا۔تھانہ سٹی تاندلیانوالہ کے علاقے چک نمبر 421 گ ب میں نواز کو پولیس نے چیک کیا۔ تلاشی کے دوران اسلحہ برآمد کرلیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
ملزم کو حراست میں لیکر اسلحہ برآمد کرلیاگیا۔تھانہ سٹی تاندلیانوالہ کے علاقے چک نمبر 421 گ ب میں نواز کو پولیس نے چیک کیا۔ تلاشی کے دوران اسلحہ برآمد کرلیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔