جعلی نمبر پلیٹ لگانے والا گر فتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ نشاط آبادکے علاقے میراں والا بنگلہ کے قریب پولیس نے موٹرسائیکل سوار شوال اشرف کوچیک کیا۔ جس نے موٹرسائیکل پر جعلی نمبر پلیٹ لگارکھی تھی۔ حراست میں لیکر مقدمہ درج کرلیاگیا۔
تھانہ نشاط آبادکے علاقے میراں والا بنگلہ کے قریب پولیس نے موٹرسائیکل سوار شوال اشرف کوچیک کیا۔ جس نے موٹرسائیکل پر جعلی نمبر پلیٹ لگارکھی تھی۔ حراست میں لیکر مقدمہ درج کرلیاگیا۔