مریض کی موٹرسائیکل چوری

مریض کی موٹرسائیکل چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر) مریض کی موٹرسائیکل چوری ہو گئی۔تفصیلات کے مطابق تھانہ سول لائن کے علاقے میں الائیڈ ہسپتال آئے اکرم کی ہسپتال کے باہر سے موٹرسائیکل چوری ہوگئی، مقدمہ درج کرلیاگیا ۔

مریض کی موٹرسائیکل چوری ہو گئی۔تفصیلات کے مطابق تھانہ سول لائن کے علاقے میں الائیڈ ہسپتال آئے اکرم کی ہسپتال کے باہر سے موٹرسائیکل چوری ہوگئی، مقدمہ درج کرلیاگیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں