جڑانوالہ :معذوری سرٹیفکیٹ جاری کرنے کیلئے بورڈ کا اجلاس

جڑانوالہ :معذوری سرٹیفکیٹ  جاری کرنے کیلئے بورڈ کا اجلاس

جڑانوالہ (نمائندہ دنیا)جڑانوالہ تحصیل ہیڈ کوارٹرہسپتال میں معذوری سرٹیفکیٹ جاری کرنے کے لیے بورڈ کا اجلاس منعقدہوا۔

تفصیلات کے مطابق تحصیل ہیڈ کوارٹرہسپتال جڑانوالہ میں معذوری سرٹیفکیٹ جاری کرنے کے لیے ایم ایس ڈاکٹر جاوید اقبال کی زیر نگرانی بورڈ کا اجلاس منعقدہوا۔ بورڈ ممبران ڈاکٹر آصف لطیف ،ڈاکٹر حبیب اﷲ ،ڈاکٹر مظفر ضیاء شامل تھے ، مذکورہ بورڈ نے ایک سو معذور افراد کو معذوری سر ٹیفکیٹ جاری کرنے کی سفارش کر دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں