خریداری کیلئے آئے شہری کی جیب کا صفایا

خریداری کیلئے آئے  شہری کی جیب کا صفایا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خریداری کیلئے آئے شہری کی جیب کا صفایا کردیاگیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ ریلبازارکے علاقے گمٹی چوک کے حمزہ نامی شہری خریداری میں مصروف تھا کہ اس دوران اسکی جیب سے نامعلوم ملزمان کی جانب سے نقدی اور موبائل فون نکال لیاگیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں