جمع شدہ بجلی بل آئندہ ماہ ایڈجسٹ ہونگے:کمشنر راولپنڈی

 جمع شدہ بجلی بل آئندہ ماہ  ایڈجسٹ ہونگے:کمشنر راولپنڈی

راولپنڈی(نیوز رپورٹر)کمشنر راولپنڈی ڈویژن انجینئر عامر خٹک نے کہا آئیسکو حکام آئندہ دو دنوں تک صارفین کو تبدیل شدہ بل ایشو کر دیں گے اور۔۔۔

 وہ لوگ جو بل جمع کروا چکے انہیں آئندہ ماہ کے بل میں ایڈجسٹ کر دیا جائے گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے بجلی بلوں میں عوام کو دیئے گئے ریلیف کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں