سکولوں میں مفت کتب فراہمی کیلئے فنڈز جاری

سکولوں میں مفت کتب فراہمی کیلئے فنڈز جاری

ملتان(خصوصی رپورٹر)سکولوں میں مفت کتب کی فراہمی کے لئے فنڈز جاری کردیئے گئے تفصیل کے مطابق۔۔۔

 سرکاری سکولوں کے طلبہ کو مفت کتابوں کی فراہمی کے لئے محکمہ خزانہ نے کتابوں کیلئے 2 ارب روپے جاری کر دیئے جن ایریاز میں بچے سکول نہیں جاتے ہیں وہاں پر بچوں کو مفت کتابیں دی جائیں گی جبکہ محکمہ خزانہ نے سکولوں کو نان سیلری بجٹ کی مد میں چار ارب پچاس کروڑ روپے جاری کئے ہیں۔اور محکمہ سکولز ایجوکیشن کو یہ بجٹ آن لائن کر دیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں