صفائی نظام کی آؤٹ سورسنگ میں پیشرفت کا جائزہ

صفائی نظام کی آؤٹ سورسنگ میں پیشرفت کا جائزہ

لاہور(اپنے سٹی رپورٹر سے)وزیر بلدیات ذیشان رفیق کی زیر صدارت ویسٹ مینجمنٹ کمپنیوں کے سی ای اوز کا اجلاس ہوا، پنجاب میں صفائی نظام کی آؤٹ سورسنگ میں پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔

وزیر بلدیات کا کہنا تھا کنٹریکٹرز کی پیشکش کا جائزہ لے کر بڈنگ کا جلد فیصلہ کیا جائے، آؤٹ سورسنگ کیلئے کوالی فکیشن کے تمام قانونی تقاضے پورے کئے جائیں، صوبائی وزیرنے بڈنگ کھلنے کے بعد اگلے مراحل 10 روز کے اندر مکمل کرنے کی ہدایت کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں