ڈرگ انسپکٹروں پر فیلڈ میں غیرمجاز سٹاف بھیجنے پر پابندی

ڈرگ انسپکٹروں پر فیلڈ میں غیرمجاز سٹاف بھیجنے پر پابندی

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے)صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی زیر صدارت پنجاب کوالٹی کنٹرول بورڈ کا اجلاس ہوا۔۔۔

 فارما انڈسٹری کے ریگولر اور زیر التوا کیسز کا جائزہ لیا گیا۔ صوبائی وزیر صحت خواجہ نے تمام صوبائی ڈرگ انسپکٹروں کو فیلڈ میں غیرمجاز، سپورٹ سٹاف بھیجنے سے روک دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں