بجلی کا کمرشل میٹر چوری

 بجلی کا کمرشل میٹر چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ سمن آباد کے علاقہ مجاہد آباد میں نامعلوم چور نے مقامی صنعتکار خان محمود کی فیکٹری کے باہر لگا ۔۔

بجلی کا میٹر رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے تار کاٹ کرکے چوری کرلیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں