ڈپٹی کمشنر کا تحصیل ہیڈکوارٹرز ہسپتال ڈسکہ کا اچانک دورہ

ڈپٹی کمشنر کا تحصیل ہیڈکوارٹرز  ہسپتال ڈسکہ کا اچانک دورہ

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ، ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈپٹی کمشنر محمد ذوالقرنین کا تحصیل ہیڈکوارٹرز ہسپتال ڈسکہ کا اچانک دورہ، ایمرجنسی، او پی ڈیز وارڈ اور فارمیسی سمیت صفائی ستھرائی کا جائزہ لیا ۔ ڈپٹی کمشنر نے مختلف تعلیمی اداروں کے دورے کئے ۔

ڈپٹی کمشنر محمد ذوالقرنین کا تحصیل ہیڈکوارٹرز ہسپتال ڈسکہ کا اچانک دورہ، ایمرجنسی، او پی ڈیز وارڈ اور فارمیسی سمیت صفائی ستھرائی کا جائزہ لیا ۔ ڈپٹی کمشنر نے مختلف تعلیمی اداروں کے دورے کئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں