سیالکوٹ:ون ویلنگ کرنیوالے 5 نوجوان موٹر سائیکلوں سمیت گرفتار

سیالکوٹ:ون ویلنگ کرنیوالے  5 نوجوان موٹر سائیکلوں سمیت گرفتار

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر ،نمائندہ دنیا)ون ویلنگ کرنے والے 5 نوجوانوں کو موٹر سائیکلوں سمیت گرفتار کرلیا گیا۔

 تھانہ کینٹ کے علاقہ سے پولیس نے موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنے والے نوجوان محمد ناظم،تھانہ حاجی پورہ کے علاقہ سے ون ویلر علی رضا،تھانہ رنگپورہ کے علاقہ سے ون ویلر حسیب شاہد اور تھانہ مراد پور کے علاقہ سے ون ویلنگ کرنے والے سمیر اور ریحان کے خلاف مقدمات درج کرلئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں