الخدمت فانڈیشن کے زیر اہتمام 50معذور افراد کو وہیل چیئرز فراہم

الخدمت  فانڈیشن کے زیر اہتمام  50معذور افراد کو وہیل چیئرز فراہم

پیرمحل (نمائندہ دنیا )امیر جماعت اسلامی رانا غلام عباس کی زیر قیادت الخدمت فانڈیشن کے زیر اہتمام غلہ منڈی پیرمحل میں 50معذور افراد کو ویل چیئر کی فراہمی کی تقریب منعقد کی گئی ،جس میں50 ویل چیئرز معذور افراد کو فراہم کر دی گئی ۔

 الخدمت کے ضلعی صدر عارف محمود نے کہا کہ 50معذور افرادکو ویل چیئرفراہم کرکے ان کی تکالیف کم کرنے کی کوشش کی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں