بوگس چیک دینے پر مقدمہ

بوگس چیک دینے پر مقدمہ

فیصل آبادا(سٹی رپورٹر)تھانہ ڈی ٹائپ کالونی کے علاقہ میں ہاؤسنگ کالونی کی تعمیر کے دوران ڈویلپر نے نواز نامی شخص سے لاکھوں روپے کی۔۔

 مٹی خریدی اوراس کے عوض بوگس چیک دیدیا جو ڈس آنر ہوگیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں