ون ویلنگ کی شوقین حوالات پہنچ گیا

ون ویلنگ کی شوقین حوالات پہنچ گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقہ ناولٹی پل کے قریب ٹریفک پولیس افسر غلام مصطفی نے محمد اسلام کو قابو کرلیا ۔۔

جو موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرکے کرتب دکھا رہا تھا، ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں