ناجائز اسلحہ برآمد،ملزم گرفتار

ناجائز اسلحہ برآمد،ملزم گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے ملزم کو ناجائز اسلحہ برآمد ہونے پر گرفتار کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ سول لائن کے علاقے کچہری بازارکے علاقے پولیس نے ناکہ بندی کے دوران عمرفاروق نامی شہری کر روک کر چیک کیا تو تلاشی کے دوران اسکے قبضے سے ناجائز اسلحہ برآمد کرلیاگیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں