بغیر لائسنس ڈرائیونگ پرشہری گرفتار

بغیر لائسنس ڈرائیونگ پرشہری گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیاگیا۔تفصیلات کے مطابق۔۔

 تھانہ جھنگ بازار کے علاقے چناب چوک میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے شہری کو حرست میں لے لیا جو دیگر ٹریفک کیلئے خطرہ بنا ہوا تھا،ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں