ڈینگی لاروا برآمد ہونے پر دکاندارکے خلاف مقدمہ

ڈینگی لاروا برآمد ہونے پر  دکاندارکے خلاف مقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ڈینگی لاروا برآمد ہونے پر دکاندارکے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ سول لائن کے علاقے سرگودھا روڈ پر محکمہ صحت ٹیموں کی جانب سے مختلف علاقوں کو چیک کیاگیا ۔۔

اس دوران اشفاق نامی شہری کی پراپرٹی سے ڈینگی لاروا برآمد ہونے پر اسکی پراپرٹی کو سیل کرکے واقعہ کا مقدمہ درج کرادیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں