انسداد ڈینگی اجلاس، ہاٹ سپاٹس کی چیکنگ ، لاروا کی تلفی کا حکم

 انسداد ڈینگی اجلاس، ہاٹ سپاٹس کی چیکنگ ، لاروا کی تلفی کا حکم

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)تحصیل ایمرجنسی رسپانس کمیٹی برائے انسداد ڈینگی کااجلاس اسسٹنٹ کمشنر صدر رنگزیب گورایہ کی صدارت میں منعقد ہوا۔

 اسسٹنٹ کمشنر نے تحصیل بھر میں انسدادی اقدامات کا باریک بینی سے جائزہ لیا اور واضح کیا کہ لاروا کی افزائش کے حوالے سے موجودہ ایام حساس نوعیت کے ہیں لہذا ٹیمیں اپنی آنکھیں کھلی رکھیں۔انہوں نے کہا کہ ہاٹ سپاٹس کی چیکنگ اور لاروا کی تلفی میں معمولی سی بھی غفلت نہیں ہونی چاہیے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں