سمندری:چوری کی واردات اورپولیس کیخلاف شہری سراپا احتجاج، روڈ بلاک

سمندری:چوری کی واردات اورپولیس  کیخلاف شہری سراپا احتجاج، روڈ بلاک

سمندری(نمائندہ دنیا )چوری کی واردات اورپولیس کے عدم تعاون پر شہریوں کا احتجاج، مین شاہراہ رجانہ روڈ بلاک کر دی ۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر کے علاقہ میں چک نمبر473گ ب میں گزشتہ شب ایک زمیندار کے ڈیرے سے نامعلوم چور لاکھوں روپے مالیت کے مویشی چوری کر کے لے گئے ، واردات اور پولیس رویہ کے خلاف شہریوں نے احتجاج کرتے ہوئے مین شاہراہ رجانہ روڈ کو رکاوٹیں کھڑی کرکے ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کر دیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں