اسسٹنٹ کمشنر جھنگ کا سبزی و پھل منڈی کا دورہ

اسسٹنٹ کمشنر جھنگ کا  سبزی و پھل منڈی کا دورہ

جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر )اسسٹنٹ کمشنر جھنگ عمران رفیق نے سیکرٹری مارکیٹ کمیٹی کے ہمراہ علی الصبح سبزی و پھل منڈی کا دورہ کیا اور مختلف شیڈز میں پھلوں اور سبزیوں کی نیلامی کے عمل کی مانیٹرنگ کی اور اپنی نگرانی میں مختلف سبزیوں کی بولی کروائی۔

انہوں نے ہدایت کی کہ نیلامی کا عمل شفاف اور طے شدہ طریقے کے مطابق ہونا چاہیے  ۔  

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں