اشتہاری ملزم پولیس کو چکمہ دیتے ہوئے فرار

اشتہاری ملزم پولیس کو  چکمہ دیتے ہوئے فرار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اشتہاری ملزم پولیس کو چکمہ دیتے ہوئے فرار ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ چک جھمرہ کے علاقے سالار والا روڈ پر۔

 پولیس نے اشتہاری ملزم علی کی گرفتاری کے لئے چھاپہ مارا جو پولیس کو چکمہ دیتے ہوئے فرار ہو گیا، پولیس نے اشتہاری کے بھائی عثمان کو حراست میں لے کر اس کے خلاف واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں