پینسرہ:غلام دستگیر نمبر دارکا انتقال
پینسرہ(نمائندہ دنیا )چودھری غلام دستگیرنمبردار گزشتہ روز رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے۔۔۔
ان کی نماز جنازہ چک نمبر65ج ب میں ادا کر دی گئی جس میں سیاسی سماجی شخصیات سمیت شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی ،مرحوم کو سینکڑوں سوگواران کی موجودگی میں آبائی قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا ۔