چیف میونسپل آفیسر کمالیہ تبدیل
کمالیہ( نمائندہ خصوصی )چیف میونسپل آفیسر کمالیہ کو تبدیل کردیا گیا۔ تفصیل کے مطابق حکومت پنجاب کی جانب سے چیف میونسپل آفیسر کمالیہ محمد طاہر فاروق کو کمالیہ سے لاہور ٹرانسفر کر دیا گیا ، ان کی جگہ ابھی تک کسی نئے آفیسر کی تعیناتی نہیں کی گئی۔
چیف میونسپل آفیسر کمالیہ کو تبدیل کردیا گیا۔ تفصیل کے مطابق حکومت پنجاب کی جانب سے چیف میونسپل آفیسر کمالیہ محمد طاہر فاروق کو کمالیہ سے لاہور ٹرانسفر کر دیا گیا ، ان کی جگہ ابھی تک کسی نئے آفیسر کی تعیناتی نہیں کی گئی۔