محمد شبیر احمد انچارج پٹرولنگ پوسٹ حویلی بہادر شاہ تعینات

محمد شبیر احمد انچارج پٹرولنگ  پوسٹ حویلی بہادر شاہ تعینات

شورکوٹ (نمائندہ دنیا )سب انسپکٹر پٹرولنگ پولیس محمد شبیر احمد کو انچارج پٹرولنگ پوسٹ حویلی بہادر شاہ تعینات کر دیا گیا ، اس سے قبل وہ پٹرولنگ پوسٹ 312 پھاٹک میں تعینات تھے ۔

سب انسپکٹر پٹرولنگ پولیس محمد شبیر احمد کو انچارج پٹرولنگ پوسٹ حویلی بہادر شاہ تعینات کر دیا گیا ، اس سے قبل وہ پٹرولنگ پوسٹ 312 پھاٹک میں تعینات تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں