اٹھارہ ہزاری میں تجاوزات کے خلاف گرینڈآپریشن

اٹھارہ ہزاری میں تجاوزات  کے خلاف گرینڈآپریشن

اٹھارہ ہزاری (نمائندہ دنیا) اٹھارہ ہزاری میں میونسپل ریگولیشن آفیسر کاتجاوزات کے خلاف گرینڈآپریشن،تجاوزات ہٹادیں ۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روزمیونسپل ریگولیشن آفیسراٹھارہ ہزاری محمدعمران نیازی نے تجاوزات کے خلاف اٹھارہ ہزاری میں گرینڈآپریشن کیاجس میں انہوں نے بھکرروڈ،لیہ روڈاورجھنگ روڈپرقائم تجاوزات ہٹوادیں،آپریشن میں درجنوں دکانوں کاسامان قبضہ میں لے لیاگیا۔عمران نیازی کا کہناہے کہ دکانداراپنی حدودمیں رہ کر کاروبارکریں ورنہ سخت کارروائی ہوگی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں