پیرمحل :جہیز نہ لانے پرسسرالیوں کا بہو پر بہیمانہ تشدد ، شدید زخمی کردیا

پیرمحل :جہیز نہ لانے پرسسرالیوں کا  بہو پر بہیمانہ تشدد ، شدید زخمی کردیا

پیرمحل (نمائندہ دنیا )سسرالیوں کاجہیز نہ لانے پر بہو پر بہیمانہ تشدد ، شدید زخمی کردیا ۔تفصیل کے مطابق نواحی گاؤں 701/43گ ب میں جہیز نہ لانے پر 20 سالہ آمنہ شفیق کو۔۔۔

اس شوہراسد نے تشدد کا نشانہ بنایا اور بعدازاں اسے شوہر ، ساس اور سسر نے تشدد کمرے میں بند کر دیا، تشدد سے لڑکی شدید زخمی ہو گئی، اسے تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ، پیرمحل نے متاثرہ خاتون کی درخواست پر قانونی کارروائی شروع کردی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں