سمندری ویلفیئر آر گنائزیشن کے انتخا بات ،نئی کا بینہ کا اعلان

سمندری ویلفیئر آر گنائزیشن کے انتخا بات ،نئی کا بینہ کا اعلان

سمندری (نمائندہ دنیا)سمندری ویلفیئر آر گنائزیشن کے سالانہ انتخا بات مکمل، نئی کا بینہ کا اعلان کر دیا گیا۔۔۔

 سماجی و فلاحی تنظیم سمندری ویلفیئر آر گنائزیشن کے سالا نہ انتخا بات میں سر پرست اعلیٰ ملک عمران علی لیاقت،چیئر مین سلمان ادریس بٹ،سینئر وائس چیئر مین و آر گنائزر ملک ندیم رضا،وائس چیئر مین خواجہ ناصر محمود، جنرل سیکر ٹری اویس انصاری،لیگل ایڈوائزر عا مر ادریس بٹ سوشل میڈیا آر گنائزر محمد احمد کمبوہ ،علما ونگ انچارج حافظ عثمان فرید کا انتخا ب عمل میں لایا گیا جبکہ ایگزیکٹو باڈی میں میاں احسان، محمد عمران بٹ، میاں محمد نوید، میاں محمد سلیم،محمد عادل،محمد عثمان اور میاں محمد سلیم شامل ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں