بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنیوالے شہری کو حراست میں لے لیا گیا

بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنیوالے شہری کو حراست میں لے لیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیا گیا۔تھانہ سول لائن کے علاقے ظفر علی چوک۔۔۔

میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مہربان علی نامی ڈرائیور کو حراست میں لے لیا۔ جو بغیر ڈرائیونگ لائسنس گاڑی چلاتے ہوئے دیگر ٹریفک کے لئے خطرہ بنا ہوا تھا۔ جس کیخلاف مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں