جڑانوالہ:38سال تک سائیکل پر سکول آنیوالے ہیڈ ماسٹر ریٹائر ہوگئے

جڑانوالہ:38سال تک سائیکل پر  سکول آنیوالے ہیڈ ماسٹر ریٹائر ہوگئے

جڑانوالہ (نمائندہ دنیا )جڑانوالہ میں 38 سال تک سائیکل پر سکول آنے والے ہیڈ ماسٹر محمد منشاء اعظم ریٹائرڈ ہوگئے۔۔۔

چک نمبر 22 گ ۔ب میں واقع گورنمنٹ ہائی سکول کے ہیڈ ماسٹرکی ریٹائر منٹ کے حوالے سے منعقدہ الوداعی تقریب میں سینئر استاد میاں افضل،گاؤں کے چیئرمین رانا ثناء اﷲ، اکبر تبسم ایڈووکیٹ و دیگر موجود تھے ۔مقررین نے انہیں انتہائی شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا۔ ہیڈ ماسٹر محمد منشاء اعظم 38 سال درس تدریس سے وابستہ رہنے کے بعدگزشتہ روز ریٹائرڈ ہوگئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں