بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے 2افراد گرفتار

بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے  والے 2افراد گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے دو افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔

 سرگودھا روڈ کے علاقے ملت چوک میں پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران دو ڈرائیورز کو حراست میں لے لیا۔ جو بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرتے ہوئے دیگر ٹریفک کے لئے خطرہ بنے ہوئے تھے ۔ مقدمات درج کرلئے گئے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں