شہری موبائل اور نقدی سے محروم

شہری موبائل اور نقدی سے محروم

فیصل آباد(سٹی رپورٹر )تھانہ منصور آبادکے علاقے بھٹہ سٹاپ کے قریب ایان نامی شہری رکشہ میں سفر کررہا تھا کہ اس دوران نامعلوم جیب تراش نے اسکی جیب سے نقدی اور موبائل فون نکال لیا ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

تھانہ منصور آبادکے علاقے بھٹہ سٹاپ کے قریب ایان نامی شہری رکشہ میں سفر کررہا تھا کہ اس دوران نامعلوم جیب تراش نے اسکی جیب سے نقدی اور موبائل فون نکال لیا ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں