ناجائز اسلحہ برآمد، ملزم گرفتار

ناجائز اسلحہ برآمد، ملزم گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر )تھانہ ر ضا آبادکے علاقے بازار نمبر 3 میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو روک کر چیک کیا تو دوران تلاشی اس کے قبضہ سے ناجائز پسٹل برآمد ہوگیا، پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔

تھانہ ر ضا آبادکے علاقے بازار نمبر 3 میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو روک کر چیک کیا تو دوران تلاشی اس کے قبضہ سے ناجائز پسٹل برآمد ہوگیا، پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں