گیس کے گھریلو میٹر چوری

 گیس کے گھریلو میٹر چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر )تھانہ جھنگ بازار کے علاقہ میں نامعلوم افراد مقامی رہائشی سعید کے گھر کے باہر نصب سوئی گیس کے 2میٹرچوری کرکے لے گئے ۔ پولیس نے متاثرہ صارف کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیا ۔

تھانہ جھنگ بازار کے علاقہ میں نامعلوم افراد مقامی رہائشی سعید کے گھر کے باہر نصب سوئی گیس کے 2میٹرچوری کرکے لے گئے ۔ پولیس نے متاثرہ صارف کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں