بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے پر شہری حوالات پہنچ گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے شہری کوحراست میں لے لیاگیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے ملت چوک میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے۔۔
بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے شہری کوحراست میں لے لیا جو دیگر ٹریفک کیلئے خطرہ بنا ہوا تھا۔ جسکے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔