شہری کی جیب کا صفایا

شہری کی جیب کا صفایا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شہری کی جیب کا صفایا کردیاگیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ سول لائن کے علاقے اقبال سٹیڈیم میں منعقدہ میچ دیکھنے کیلئے آئے۔۔

 کلیم نامی شہری کی جیب سے نامعلوم جیب تراشوں کی جانب سے رش کا فائدہ اٹھاتے ہوئے نقدی اور موبائل فون نکال لیاگیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں