ملزمان کاگھر میں گھس کر خاتون پر بہیمانہ تشدد
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خاتون کو گھر میں گھس کر تشدد کانشانہ بنادیاگیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ نشاط آبادکے علاقے چکنمبر100 ج ب میں ثناء ظفر نامی خاتون نے پولیس کوبتایا۔۔
کہ وہ اپنے گھر پر موجود تھی کہ اس دوران ملزمان کی جانب سے ا سکے گھر پر دھاوا بول دیاگیااور گھر میں گھس کر اسے قابوکرکے تشدد کانشانہ بناتے ہوئے زخمی کرنے کے ساتھ سنگین نتائج کی دھمکیاں دی جانے لگیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔