6 لاکھ روپے سے زائد مالیتی لیڈیز سوٹ چوری
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ملت ٹاوّن کے علاقے سے 6 لاکھ روپے سے زائد مالیت کے لیڈیز سوٹ چوری کرلئے گئے ۔تفصیلات کے مطابق تھانہ ملت ٹاوّن کے علاقے بوڑھ چوک میں عزیز شاکر نامی شہری کی۔۔
دوکان کے تالے توڑ کر نامعلوم ملزمان کی جانب سے مبینہ طورپر رات کی تاریکی میں تالے توڑ کر دوکان میں موجود 6 لاکھ روپے سے زائد مالیت کے لیڈیز سوٹ اور دیگر سامان چوری کرلیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔