سابقہ رنجش کی بناء پر شہری کو بدترین تشدد کا نشانہ بنادیاگیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابقہ رنجش کی بناء پر شہری کو بدترین تشدد کا نشانہ بنادیاگیا۔
تفصیلات کے مطابق تھانہ جھمرہ کے علاقے چکنمبر 113 ج ب میں اسامہ نامی شہری کو ملزمان کی جانب سے سابقہ رنجش کی بناء پر قابو کرکے بدترین تشدد کانشانہ بنادیاگیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔