شہری سے جھپٹا مار کر موبائل چھین لیاگیا

شہری سے جھپٹا مار کر  موبائل چھین لیاگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)موبائل فون پر کال سنتے ہوئے جانے والے شہری سے موبائل جھپٹا مار کر چھین لیاگیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ ریلبازارکے علاقے بیرون کارخانہ بازار کے قریب ارشد نامی شہری کال سنتے ہوئے سڑک کنارے جارہا تھا کہ اس دوران نامعلوم موٹرسائیکل سوار ملزمان نے جھپٹا مار کر اس سے موبائل فون چھین لیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں