سمندری :حضرت بابا دم دم سرکارؒ کے عرس مبارک کی 3روزہ تقریبات کا آغاز

  سمندری :حضرت بابا دم دم سرکارؒ کے  عرس مبارک کی 3روزہ تقریبات کا آغاز

سمندری (نمائندہ دنیا )حضرت بابا دم دم سرکارؒ کے سالانہ عرس مبارک کی 3روزہ تقریبات کا آغاز،پیر سید نعیم عباس شیرازی ،حافظ محمد عرفان،دیوان حامد مسعود چشتی فاروقی،پیر سید سعید الحسن شاہ نے خصوصی شرکت کی ۔۔

اس موقع سابق چیئرمین مارکیٹ کمیٹی محمد اسلم ،رہنما پاکستان مسلم لیگ ن عمار اسلم و دیگر نے بھی شر کت کی جبکہ سعد اللہ بٹ کی بطور گدی نشین دربار عالیہ میں دستاربندی کی گئی ،متو لی در بارکلیم اللہ بٹ نے مہما نوں کا استقبال کیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں